بلو
پران - Pran
(2)
ارے نہیں یار گبدو! یہ کوئی معمولی دوربین نہیں۔ ابو کے ایک دوست نے امریکہ سے تحفہ بھیجا ہے مجھے۔ اس دوربین کے ذریعے ٹھوس چیزوں کے پار بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔۔
بہرام کا دروازہ بند ہے لیکن میں دیکھ سکتا ہوں کہ اندر وہ کتاب پڑھ رہا ہے
بہرام! کچھ دیر پہلے تم کس کام میں مشغول تھے؟
یار میں ایک ناول پڑھ رہا تھا ۔۔
ایں ؟ یار یہ تو بڑی مصیبت ہے پھر ۔۔
بلو فوراً معلوم کر لے گا کہ میرے ٹفن بکس میں کتنا کھانا ہے؟
اس سے دوری بھلی
ہاں! میری جیب میں بھی خاصی رقم ہے
آ جاؤ یار ، تفریح کو نکلتے ہیں
نہیں بھائی ، معاف کرنا ۔۔
ہم تو کرکٹ میچ دیکھنے جا رہے ہیں
معاف کیجیے! سارے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں
ٹکٹ گھر
دوستو! مایوسی حرام ہے۔ آ جاؤ میرے پاس ۔۔ جادوئی دوربین کا کمال دیکھو
واہ! تنڈولکر کا چھکا !!
hah ha bahot khoob. Urdu me inka lutf kuch aur hi hai :)
جواب دیںحذف کریںواہ کیا کہنے
جواب دیںحذف کریں