ننھے میاں - ہنسنا ۔۔ مسکرانا ! - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-01-31

ننھے میاں - ہنسنا ۔۔ مسکرانا !

ننھے میاں نے اس بار بھی اپنی مما سے خوب باتیں سنی ہیں ۔۔ وجہ ؟ ان کا کہنا تو یہی ہے کہ انہوں نے اپنی ماں کی نصیحت پر ہی عمل کیا تھا ۔۔ مگر کیسے؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
بدمعاش ۔۔۔ ننھے میاں !
جی مما!
بس اب! مما مت بولنا مجھے!
کسی کا مذاق اڑانا اچھی بات سمجھتے ہو؟ بدتمیز لڑکے!
اگر پمی خود سے برف پر گر گئی تھیں تو اس میں میرا کیا قصور؟
ہاں ۔۔ کوئی قصور نہیں ۔۔
۔۔ لیکن آپ کو حق حاصل نہیں کہ اس واقعہ کو ایک بڑا منظر نامہ بنا دیں!
لیکن خود آپ نے کہا تھا کہ مسکرانے سے سامنے والا بہتر محسوس کرتا ہے
کسی کی حوصلہ افزائی کیلیے مسکرانا ایک الگ بات ۔۔
۔۔ اور کسی کی بےچارگی پر ہنس پڑنا ایک دوسری بات ہے!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Laughing & Smiling (Hansna .. Muskurana)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں