ننھے میاں گھر میں اپنے پالتو کتے کے ساتھ ویڈیو گیم کھیلنے میں مسلسل مصروف ہیں مگر ان کی مما انہیں باہر کھیلنے بھیجنا چاہتی ہیں ۔۔۔ اور یوں ننھے میاں کو باہر کھیلنے بھیج دیا گیا ۔۔۔ پھر کیا ہوا؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
پریشان مت ہونا روفی ، ایک نہ ایک دن کتوں کے لیے بھی ویڈیو گیم آئے گا
زپ پ پووو بااام
لیکن ۔۔ فی الوقت میں تمہارے لیے یہ کھیل رہا ہوں
آج بڑا سہانا موسم ہے ننھے میاں ، آپ کو باہر کھیلنے ۔۔۔
موسم بارے بتانے کا شکریہ مما!
کوئی شکریہ نہیں ۔۔
بس باہر جا کر کھیلیے آپ !
اففف مما !
رررنگ
جی جی پڑوسی صاحب ۔۔۔
کیا کیا ۔۔ ننھے میاں نے کیا کیا؟
ننھے میاں
ادھر آئیے آپ
میرا تو کوئی قصور نہیں
وہ تو آپ ہی تھیں جنہوں نے مجھے باہر بھیجا تھا
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Inside Outside play (Ander Baher khailna)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں