ننھے میاں - چھٹیوں کے بعد - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-09-30

ننھے میاں - چھٹیوں کے بعد

ننھے میاں کا اسکول تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گیا ہے اور وہ پہلے دن اسکول سے گھر واپس آتے ہوئے اپنی ہم جماعت سے کہہ رہے ہیں کہ چھٹیوں کے دن بہت پیارے اور سہانے تھے ۔۔۔ اور وہ چاہتے ہیں کہ روز اسکول جانے کے بجائے گھر پر ہی پڑھائی کر لی جائے ۔۔۔ اس بات پر ان کی مما کا کیا ردعمل رہا؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔۔
ننھے میاں
ننھے میاں
Hank Ketcham

nanhemiya after school holidays

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
چھٹیوں کے بعد دوبارہ اسکول جانا بھی ایک عذاب ہے ۔۔۔ ہے ناں؟
ذرا سوچو ۔۔ رات دیر گئے سونا ۔۔ پھر صبح اٹھتے ہی ٹی۔وی پر کارٹون نیٹ ورک۔۔
سب یوں ختم ۔۔ جیسے راتوں رات ہماری آزادی چھین لی گئی ہو ۔۔
ایک زبردست آئیڈیا! کیوں نہ میں مما سے کہوں کہ ہم گھر پر ہی اسکول کی پڑھائی کر لیں گے
افوہ ۔۔ آپ کی کسی بات پر میں نے آنٹی کو کبھی اتنا قہقہے لگاتے نہیں دیکھا تھا ۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : After School Holidays (ChhuttioN ke baad)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں