جانی - سالِ نو تقریب - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-12-31

جانی - سالِ نو تقریب

جانی کی ہم جماعت کے گھر نئے سال کی پارٹی ہے اور جانی وقت سے پہلے جانا چاہتا ہے تاکہ تقریب میں مدد کر سکے ۔۔ مگر ۔۔ جانی کی نیت سے بھلائی ہوتی ہے یا خرابی؟ ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔

jaani-new-year-party

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ڈیڈی آج رات نئے سال کی پارٹی دینے والے ہیں!
تو پھر میں وقت سے پہلے پہنچ جاؤں گا ۔۔ مدد کے لیے!
بہتر خیال! اس طرح وہ وقت سے پہلے متنبہ ہو جائیں گے ۔۔
اررر تم ! تم یہاں کس لیے ؟
انکل! مجھے پتا ہے آج رات آپ پارٹی برپا کرنے والے ہیں
میں تیاری میں کچھ مدد کروں؟
بس۔۔ تھوڑا دور رہنا میرے کاموں سے۔۔
کھٹ ۔۔ کھٹاک
جااانی
تڑاخ
دھمم
دھڑام
ایں! یہ کیا جانی؟ تم پارٹی میں توڑ پھوڑ مچانے آئے؟
آخر کس تقریب میں توڑ پھوڑ کے لیے یہ نہیں آیا؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : New year party (Saal-e-Nau Taqreeb)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں