ڈونالڈ بطخ - وعدہ کی پابندی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2015-06-30

ڈونالڈ بطخ - وعدہ کی پابندی

ڈونالڈ بطخ جب بارش میں بھیگ کر گھر پہنچے تو ان کے تینوں بھتیجوں نے اپنے انکل کی خاطر داری اور آرام کے لیے بھاگ بھاگ کر تمام سہولتیں پیش کیں ۔۔۔ مگر اتنی محنت و محبت کے پیچھے اصل مقصد کیا تھا ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
Donald The Promise page-1
(2)
Donald The Promise page-2

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اوہ میرے خدا! انکل ڈونالڈ آپ تو کافی بھیگ گئے ہیں
جلدی اتاریے یہ کپڑے ۔۔
میں ابھی لایا تولیہ
اور میں آتشدان گرم کروں گا
لیجیے ۔۔ یہ رضائی اوڑھ لیجیے
یہ تکیہ لیں انکل ڈونالڈ
اور اس پر پیر گرم کیجیے
گرم کافی ابھی آئی ۔۔
اب آرام محسوس کر رہے ہیں ناں انکل ڈونالڈ؟
ہاں بچو! بےحد آرام ہے اب!
انکل ڈونالڈ آپ یقیناً وعدہ کے پابند ہوں گے؟
بےشک! میں اپنا ہر وعدہ پورا کرتا ہوں
تو انکل ڈونالڈ آپ کو یاد ہوگا کہ آج کی رات آپ نے سرکس دکھانے کا وعدہ کیا تھا!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : The Promise (Waaday ki Pabandi)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں