ملا نصرالدین کی ڈیڑھ ہشیاری کا ایک اور کارنامہ ۔۔ بھینسے اور گائے کا ٹکراؤ ۔۔ مگر کس کے بھینسے نے کس کی گائے کو ٹکر ماری تھی؟ ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ایک صبح ملا نصرالدین دوڑے دوڑے اپنے پڑوسی کے گھر پہنچے
جناب! میری گائے کو آپ کے بھینسے نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا ہے
تو ؟
ایں؟ جناب عالی، کیا میں ہرجانے کا حقدار نہیں؟
ہاہا !!
تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھ سے ہرجانہ طلب کرنے کی؟
کسی جانور کی حرکت کا کوئی انسان کیسے ذمہ دار ہو سکتا ہے بھلا؟
اررر ۔۔ جناب عالی! لگتا ہے مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی۔۔
بات دراصل یہ ہے کہ میرے بھینسے نے آپ کی گائے کو زخمی کیا ہے ۔۔
مگر خیر ۔۔ آپ ہی کے مطابق ہم انسانوں کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : About-Turn (Doosra Rukh)
Character : Mulla Nasruddin (Hodja)
excellent twist :D
جواب دیںحذف کریںMashaAllah bachchon ke liye aakhir Urdu Mein bhi comics online as Gaya.Shukriya Janab.Is site ko aur bhi behtar banayein
جواب دیںحذف کریں