ڈونالڈ بطخ - پیٹ کا درد - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2016-01-31

ڈونالڈ بطخ - پیٹ کا درد

انکل ڈونالڈ کے ایک بھتیجے کو اچانک پیٹ میں درد شروع ہوا ہے لیکن انکل ڈونالڈ کے بلانے پر جیسے ہی ڈاکٹر آیا درد ختم ہو گیا ۔۔۔ ایسا دوسری بار پھر ہوا تب انکل ڈونالڈ کو سمجھ میں آیا کہ آخر بات کیا ہے ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
Donald Stomach Ache page-1
(2)
Donald Stomach Ache page-

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آآآ ۔۔۔ اوو
اوہ ڈاکٹر ۔۔ پلیز جلد آئیں!
تھوڑا صبر کرو ۔۔ ڈاکٹر آ رہا ہے ابھی
پیٹ میں زور کا درد ہے
رر۔۔ ررنگ
آہ ہ ۔۔ اب ختم ۔۔ اب میں ٹھیک ہو گیا
غلط فون لگ گیا ڈاکٹر ۔۔ آپ کو تکلیف دینے پر معذرت خواہ ہوں
اووو ۔۔ مر گیا ۔۔ بچاؤ
اوہ ڈاکٹر ۔۔ درد بڑھ گیا ہے۔۔ پلیز جلد آئیں
ٹھیک ہے میں آتا ہوں ابھی۔۔ لیکن پھر غلط نمبر لگنے کا کہا تو خیر نہیں آپ کی
اماااں ۔۔ میرا پیٹ
اوہ ۔۔ اب ختم ۔۔ میں تو ٹھیک ہو گیا
تمہارا پیٹ کا درد ختم ہو گیا کیا؟
جی ہاں۔ بالکل !
کوئی بات نہیں۔ بھوک کا علاج یہ رہے سیب! سب اٹھو اور کھاؤ!
ل۔۔لیکن یہ تو ہرے رنگ کے ہیں!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Stomach Ache (Pet ka dard)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں