ننھے میاں پڑوسی انکل کو یہ بتانے گئے کہ نئے قسم کے ٹی وی ریموٹ میں کیا کیا سہولیات ہیں؟ پڑوسی انکل نے کہا کہ جب ریموٹ نہیں تھا تب وہ ٹی وی کو کیسے استعمال کرتے تھے؟ آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
پڑوسی انکل! آپ کے دروازے کی گھنٹی پھر خراب ہو گئی ہے
جو چیز خراب ہوئی ہے وہ بس یہی پرانا ریموٹ ہے
ہمارے پاس تو نیا ریموٹ ہے ۔۔ جو ریکارڈ کرتا ہے، آہستہ تصاویر بتاتا ہے ۔۔ اور بہت کچھ
واہ! بہت خوب
کیا آپ کو معلوم ہے؟ ایک وقت تھا ۔۔ جب ہمیں ٹی وی کھولنے خود اٹھنا پڑتا تھا ۔۔
چینل بدلنے خود ٹی وی تک جانا ۔۔۔ اور اسے بند کرنے بھی خود جانا ۔۔
افوہ! یقین نہیں آتا انکل کہ آپ اتنا چل پھر لیتے تھے؟
تو پھر کتنے عرصہ بعد آپ کے ہاتھ ریموٹ لگا انکل؟
یہ تیس سال پہلے کی بات ہے!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : TV Remote (TV ka remote)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں