سپریمو سیریز کی اولین کہانی "جہاز کا اغوا" کی قسط:6 میں آپ نے پڑھا تھا کہ ہوائی جہاز کے اندر داخل ہونے کے بعد سپریمو نے پریشان بچوں کی ڈھارس بندھائی، ان کا دل بہلایا اور پھر موقع دیکھ کر بہانے سے جہاز کے کاک پٹ میں داخل ہو گیا ۔۔۔ اب آپ آگے پڑھئے ۔۔۔
(1)
(2)
(3)
شاہین ! اب اپنا ڈرامہ شروع کر دو ۔۔
اوہ خدایا ، یہ پرندہ کدھر سے چلا آیا؟ پکڑو اسے یہ میری آنکھوں پر حملہ کر رہا ہے ۔۔
بچاؤ ۔۔ مجھے بچاؤ ۔۔ یہ ایک خونی پرندہ ہے
بولو ۔۔ کیا ہوا؟ ورنہ ۔۔۔
آآآآہ ہ ہ
شڑااااپ
کھٹااااک
اسے یہیں باندھ دیتا ہوں۔۔
کیا ہوا آخر؟
ایک کمبخت پرندہ کاک پٹ میں کسی طرح گھس کر مجھ پر حملہ آور ہو گیا تھا
دہلی سفر کے دوران اس چالاک پرندہ کی کہانی سنانے کے بارے میں مجھے ضرور یاد دلانا بچو !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں