گھسیٹا - آگ اور گرم پانی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2016-06-29

گھسیٹا - آگ اور گرم پانی

کچن میں آگ لگ گئی اور گھسیٹا پریشان ہو کر مالک کو بلا لایا ، مالک نے مشورہ دیا کہ پانی کی دیگ جو چولہے پر چڑھی ہے وہ آگ پر الٹا دی جائے تو اس پانی سے آگ بجھ جائے گی مگر گھسیٹا کی سوچ تو کچھ مختلف ہے ۔۔ کیسے؟۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔

ghaseeta, fire-and-hot-water

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : علی مجتبیٰ
آگ آگ
مالک، مالک! کچن میں آگ لگ گئی ہے
اوہ میرے خدا !
گھسیٹا ، آگ بجھانے کا ایک آسان طریقہ ۔۔ ہم مل کر چولہے پر رکھی پانی کی دیگ الٹا دیں گے
نہیں مالک ، ایسا کرنا ٹھیک نہیں ۔۔ اس طرح تو شعلے مزید بھڑک اٹھیں گے
آپ دیکھیں ۔۔ دیگ کا پانی تک گرم ہو کر ابل رہا ہے
احمق !!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Fire & hot water (Aag aur garam paani)
Character : Suppandi (Ghaseeta)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں