ننھے میاں کا خیال ہے کہ وہ نئی جماعت میں شریک ہونے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ کیونکہ انہیں نہ صرف ایک تا دس کی گنتی یاد ہے بلکہ وہ دس کے بعد والی گنتی بھی جانتے ہیں ۔۔۔ مگر کیسی گنتی ؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ہوشیار ۔۔ خبردار ۔۔ اب آ رہے ہیں ۔۔ ننھے میاں !
یہاں تو ہر کوئی جوکر لگتا ہے !
تو کیا اس نئی جماعت میں شرکت کے لیے آپ تیار ہیں؟
ہاں یقیناً !
کیا گنتی یاد ہے؟ ایک سے دس تک؟
ایں ۔۔ اررر ہاں۔ نانی اماں نے یاد دلائی تھی گنتی ۔۔
اچھا ایسا؟
ایک ۔۔ دو ۔۔ تین ۔۔ چار پانچ ۔۔
چھ سات آٹھ نو دس ۔۔
نانی اماں نے تو دس کے بعد کا بھی بتایا
افوہ ہو ۔۔ بہت خوب۔ کیا آتا ہے دس کے بعد؟
جوکر ، رانی ، بادشاہ اور ایکا !!
ایں ؟!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Numbering in the cards (Ginti dus ke baad ki)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں