گرما کی چھٹیاں ہیں اور بی موٹی اور ان کی دوستوں نے موسیقی کی کلاسوں میں شرکت کا پروگرام بنایا ہے۔ مگر درمیان میں لنچ بھی تو ہوتا ہے اور کھانے پینے کے معاملے میں بی موٹی کا مزاج ہم سب جانتے ہیں ۔۔۔ کیسے؟ آپ بھی ذرا یہ کہانی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اور سنو ۔۔ کوئی گٹار یا موسیقی کا ساز ساتھ لانا اور اپنا لنچ بھی
ٹھیک ہے چھوٹی
واہ! چھوٹی کے ساتھ موسیقی کی کلاسوں میں شرکت کا بہت لطف آئے گا
سوچنا پڑے گا کہ لنچ کے لیے کیا لے جاؤں؟
جلد ہی ۔۔
لڑکیوں کا کلب
بی موٹی، اپنا لنچ تو ساتھ لائی ہو ناں؟
بھلا لنچ کیسے بھول سکتی ہوں میں؟
۔۔۔ اور اس نقارے کو بجانے کا طریقہ سیکھنا دلچسپ ٹائم پاس رہے گا
نقارہ ۔۔؟!
تمہار مطلب ہے یہ بڑا گٹار؟
نہیں ۔۔ بلکہ ۔۔
یہ بین، چھوٹا نقارہ۔ اور پاپا کے گٹار کیس کو تو ناشتہ دان بنایا ہے میں نے۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Tiffin Box (Naashta daan)
Character : Little Lotta (Bi Moti)
بچوں کیلئے بہت عمدہ تصویری کہانی ہے ۔
جواب دیںحذف کریں