تعلیمی اداروں کو گرما کی چھٹیاں ہو چکی ہیں اور اب تمام طلبا تعلیم کے بوجھ سے نجات پا کر گھر پر آرام کرتے ہوئے اپنے من پسند مشاغل میں گھرے ہیں۔ مگر پھر بھی جانی کو بوریت کا احساس ہے ۔۔۔ کیوں؟ کیونکہ ظاہر ہے کوئی تعمیری مصروفیت نہ ہو تو انسان بور ہی ہوتا ہے ۔۔۔ آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ہاں ڈیڈی ، بس چھٹیوں کا لطف لے رہا ہوں
لیکن یار ، میری سمجھ میں نہیں آ رہا ۔۔
یہ دیکھو ، گرما کی چھٹیاں آ گئیں
کوئی اسکول نہیں، کتابیں نہیں، ہوم ورک نہیں ۔۔
اب ہم جو مرضی ہو کر سکتے ہیں
جہاں چاہیں پکنک کو جا سکتے
مگر پھر بھی دماغ میں یہ بوریت کیوں بھری ہے؟؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں